اہم خبریں

نانی کا دوسرا روپ۔۔ نیا معاملہ سامنے آگیا۔

نانی کا دوسرا روپ۔۔ نیا معاملہ سامنے آگیا۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد، پاکستان کے سیاسی امور میں نئی قسم کی تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے، جس میں سینیٹ الیکشن کو چھوڑ کر ساری توجہ ڈسکہ الیکشن پر مرکوز ہوگئی ہے۔

Advertisement

 

 

ضمنی الیکشن میں نواز لیگ اور پاکستان تحریک انصاف ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں، تاہم ایک جماعت دوسری جماعت کو بُرا بھلا کہنے پر لگی ہیں اور ختمی فیصلہ سامنے نہیں آرہا۔

Advertisement

 

 

مورخہ 21 فروری 2021 کو سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ چلایا جارہا ہے، جو سرفہرست چل رہا ہے۔ اس کا عنوان “نانی کا دوسرا روپ” ہے۔

Advertisement

 

 

اس عنوان کے پیش نظر مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی تصاویر کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ جوڑ کر پیش کیا جارہا ہیں۔

Advertisement

 

 

بتایا یہ جارہا ہے کہ اس کمپئین کے پیچھے تحریک انصاف کے کارکنان کا ہاتھ ہیں، کیونکہ مریم نواز اور پاکستان ڈیموکریٹک کے اتحاد سب سے بڑا مسئلہ پاکستان تحریک انصاف کو ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago