اہم خبریں

عاطف اسلم کا پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کا بھانڈہ پھوٹ گیا، مداحوں میں غصہ۔

عاطف اسلم کا پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کا بھانڈہ پھوٹ گیا، مداحوں میں غصہ ۔

 

کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 20 فروری 2021 کو کراچی میں پاکستان سپر لیگ 6 کا باقاعدہ آغاز کیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، افتتاحی تقریب میں سب سے پہلے چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے افتتاحی کلمات کہیں، جس کے بعد تقریب کے لئے بلائے گئے لوگ، عاطف اسلم، نصیبو لعل اور ایما بیگ وغیرہ بھی آگئے۔

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ 21 تاریخ سماجی رابطوں کی ویب سائٹز پر پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کو لے کر بحث چل رہی ہے، جس میں اس کو سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔

 

جبکہ اگر تقریب کا بغور مشاہدہ کیا جائے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے انتہائی لاپرواہی اور کم علمی سے پروگرام کا بنایا گیا ہے۔ جس میں مصنوعی ویڈیو ایفیکٹ سے تقریب کو انتہائی عجیب و غریب منظر سے لپیٹا گیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی اگر عاطف اسلم کے گانے کے بارے میں بات کی جائے تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے وہ لائیو پرفارمنس نہیں تھی بلکہ گانا پہلے سے ریکارڈ شدہ چل رہا تھا اور عاطف اسلم بس لپسنگ کر رہے تھے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago