اہم خبریں

فواد چوہدری نے NA-63 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی حقیقت بتائی تو ایک اور معاملہ سامنے آگیا۔

فواد چوہدری نے NA-63 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی حقیقت بتائی تو ایک اور معاملہ سامنے آگیا۔

 

 

Advertisement

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) ڈسکہ میں ہونے والا ضمنی الیکشن نے ساری توجہ عوام اور سیاسی پارٹیوں کی سینیٹ الیکشن سے اپنی طرف کھینچ لی۔

 

 

Advertisement

کہی پر پریذائڈنگ آفیسر کا رُونا تو کہی بیلٹ بیگ غائب ہونے کا مسئلہ، یہ معاملہ حل ہونے کی بجائے مزید پیچدہ ہوتا چلا جار رہا ہے۔

 

 

Advertisement

الیکشن کمیشن نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے، جبکہ پولیس اور ضلعی و صوبائی انتظامیہ کا بھی کوئی رسپانس نہیں مل سکا۔

 

 

Advertisement

اس تناظر میں، چوہدری فواد حسین کی ایک ٹویٹ یاد آرہی ہے جب 1 ستمبر 2016 میں انہوں نے پیغام جاری کیا تھا کہ 4 بج کر 52 منٹ ہوگئے ہے لیکن ابھی تک 47 غائب ہونے والے بیگز کا کوئی پتہ نہیں ہیں۔ پھر انہوں نے مزید کہا کہ ان کے پاس الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں ہیں۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ اس دفع بھی ایسا ہی ہوا کہ صبح تک پریزائڈنگ آفیسر سمیت پولنگ بیگز کا صبح تک کوئی نام و نشان نہیں تھا، جبکہ الیکشن کمیشن کی طرف سے بھی کوششوں کی باوجود بھی بروقت رزلٹ نا لیا جا سکا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago