اہم خبریں

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا اصل کہانی جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائینگے

سر کیا گندے سین تھے؟ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا اصل کہانی جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائینگے۔

 

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی 20 فروری 2021 بروز ہفتہ کو افتتاحی تقریب بڑھی دھوم دھام سے کی گئی۔

Advertisement

 

مگر تقریب کی اصلیت جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔ مشہور صحافی انصار عباسی نے سماجی رابطہ کی سائٹ میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے بارے میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس تقریب نے بے شرمی کی ساری حدیں عبور کر دی ہیں۔

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو شرم آنی چاہئے کہ عمران خان اور ریاست مدینہ کی بات کرنے والی حکومت سرکاری سطح پر اس طرح کے کام کررہی ہیں۔

 

جس پر پروڈیوسر عدیل راجا نے پوچھا کہ سر کیا ہو کوئی گندے سین تھے؟

Advertisement

 

اس پیغام کو چوہدری فواد حسین سمیت کئی مشہور شخصیات نے لائک کیا۔

اگر اس تقریب کی غیر جانبدارنہ بات کی جائے تو سمجھ میں یہی آتا ہے کہ یہ تقریب انتہائی ناقص طریقے سے ترتیب دی گئی تھی، جس میں محض وقت کے اضائع کے اور کچھ نہیں تھا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago