مدینہ کی ریاست کی طرف ایک اور قدم، بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔
پشاور (نیوز ڈیسک) مورخہ 21 فروری 2021 کو پشاور یونیورسٹیز کی طلبہ، اساتذہ کے لئے ڈریس کوڈ کے بارے میں نیا فیصلہ سامنے آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، گورنر شاہ فرمان کے حکم کے مطابق، پشاور کی دو مشہو یونیورسٹیز نے ڈریس کوڈ لے لئے سخت ہدایات جاری کر دی ہے۔
مانسہرہ کی ہزارہ یونیورسٹی اور چارسدہ کی یونیورسٹی باچا خان یونیورسٹی نے اعلانیہ جاری کیا ہے کہ یونیورسٹی میں سختی سے ڈریس کوڈ پر عمل درآمد کیا جائیگا۔
اڈریس کوڈ کے مطابق، ٹائٹ جینز نہیں پہنی جایئنگی، ٹی شرٹ بھی نہیں پہنی جائینگی۔ جبکہ لڑکیوں اور خواتین اساتذہ کے لئے بہت زیادہ میک اپ پر بھی پابندی ہے۔
جبکہ لڑکوں کے لئے بھی ڈریس کوڈ جاری کیا گیا ہے، جس میں کھیلوں کے لئے پائی جانی والی جین، کلائی میں پہنی والی چین، لمبے بال، پونی ٹیل اور فیشن ایبل دھاڑی وغیرہ پر مکمل پابندی ہے۔
جب کہ اس پر مختلف لوگوں نے تنقید بھی کی اور تعریف بھی کی، جبکہ تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک تنگ نظری کی مثال ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More