اہم خبریں

پاکستان کے لئے خوشخبری، آخر کار انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔

پاکستان کے لئے خوشخبری، آخر کار انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔

 

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) آخر کار پاکستان کے لئے بھی خوشی کی خبر آ ہی گئی۔ پوری دُنیا میں پاکستان کے چرچے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، یہ اطلاعات سامنے آئی ہے کہ گوادر میں نئے بننے والے کرکٹ اسٹیڈیم میں ملکی سطح پر بڑا میچ ہونے جارہا ہے۔ جس میں پاکستان سپر لیگ میں شامل کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور کراچی کنگز ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گئے۔

 

Advertisement

جب کہ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ ابھی اسٹیڈیم میں کچھ سہولیات کا فقدان ہیں، جو کہ مکمل ہونا لازمی ہے، جس کے بعد اس گراؤنڈ میں بین الاقوامی میچ کھیلنا بھی ممکن ہوگا۔

 

اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے یہ بھی اطلاع موصول ہوئی کہ برطانیہ کے ہائی کمشنر پاکستان کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ گوادر اسٹیڈیم میں پاکستان اور برطانیہ کا ٹی 20 میچ ہو۔

Advertisement

 

ماہرین کے مطابق، یہ میچ 25 مارچ کو متوقع ہے، جبکہ اس کے تاریخ میں تو رد بدل ہوسکتی ہے مگر یہ میچ لازمی ہوگا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago