اہم خبریں

پاکستان کے مشہور سماجی کارکن سیالوی مشکل میں پڑ گئے، وجہ جان کر آپ بھی پولیس کے اس کام کو۔۔

پاکستان کے مشہور سماجی کارکن سیالوی مشکل میں پڑ گئے، وجہ جان کر آپ بھی پولیس کے اس کام کو۔۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 22 فروری 2021 کو پاکستان کے مشہور اور سماجی کارکن شہیر سیالوی کو پولیس پکڑ کر لے گئی۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ لاہور میں موجود وزیر خان کے باہر شہیر سیالوی سمیت کچھ اور لوگ مسجد کی انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کر رہے تھے۔ جس پر متعلقہ پولیس والے وہاں موقع پر پہنچے۔

 

Advertisement

انہوں نے دیکھا کہ شیہر سیالوی اور کچھ لوگ وہاں لوگوں کو ورغلانے والی نعرے بازی اور تقریر کر رہے ہیں، جس پر پولیس والوں نے انہوں پیار محبت سے سمجھانے کی کوشش کی مگر وہ نا مانے۔

 

مزید وہ لوگ ہجوم کی شکل میں تھے، جس کی وجہ سے کرونا سے بچاؤں کی تمام حفاظتی تدابیر کو پس پشت رکھا جا رہا تھا۔ جبکہ سمجھانے پر وہ پولیس اور انتظامیہ کے خلاف بولنے لگ پڑے۔

Advertisement

 

لہذا اے ایس آئی طلٰحہ رشید نے ان کے خلاف ابتدائی اطلاعی رپورٹ درج کروائی کہ انہوں نے کار سرکار میں مداخلت کی اور کرونا سے بچاؤ حفاظتی تدابیر پر عمل نہیں کیا۔

 

Advertisement

یہ بات بھی قابل غور ہے کہ اس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے شور مچا دیا ہے کہ سیالوی کو فوراً چھوڑا جائے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago