اہم خبریں

طلباء کے لئے خوشخبری، حکومت نے کورونا کے ان حالات میں طلباء کے لئے بڑے انعام کا اعلان کر دیا

مدینہ کی ریاست کی طرف ایک اور قدم، حکومت نے 1 ارب کا رحمتہ العامینؐ سکالر شپ کا اعلان کر دیا، جانئیے اس میں کیسے درخواست دے سکتے ہیں۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا، طالب علموں کے لئے 1 ارب روپے کے رحمتہ العامینؐ سکالر شپ پروگرام کا آغاز کر دیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، وظیفہ میٹرک میں پاس بچوں کو دیا جایا گا، جنہوں نے کسی بھی سرکاری ادارے سے میٹر پاس کیا ہو اور اس میں 60 فیصد نمبر لئے ہوں۔ اور اس کے ساتھ ہی 2 سال کے اندر اندر اس نے سرکاری کالج میں داخلہ لے لیا ہو۔ وہ کوئی اور وظیفہ نا لے رہا ہو۔ اس کے ساتھ سائنس اور آرٹس کے طلبات میں 60 فیصد کے تناسب سے وظیفہ تقسیم ہوگا۔

 

Advertisement

جبکہ ضروت مند اور مستحق بچوں کو بھی وظیفہ دیا جائے گا۔ جس میں والدین کی انکم 20 ہزار کے برابر ہو یا پھر اس سے کم ہو۔ والدین کے پاس 5 ایکڑ سے زیادہ زرعی رقبہ نا ہو یا پھر شہر میں 5 مرلہ سے زیادہ جگہ نا ہو۔ جبکہ 50 فیصد کوٹہ سے، 10 فیصد کوٹہ سرکارکی ملازمین، 1 سے 4 گریڈ تک کے بچوں کے لئے ہوگا۔

 

جبکہ اس وظیفہ سے میرٹ پر بھی بچوں کو پیسے دیئے جائینگے، جس میں امیدوار کا اپنے ضلع میں سب سے زیادہ نمبر لینے والا ہونا چاہیئے، جس کے نمبر باقاعدہ متعلقہ محکموں سے تصدیق کروایا جائینگے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago