اہم خبریں

جھینگا ایک مچھلی ہے یا کیڑا۔۔ اسے کھانا حلال ہے یا حرام۔۔ اہم اسلامی نقطہ نظر

چھینگا کھانا کیسا ہے؟

 

 

Advertisement

اب مسلۂ یہ آتا ہےکہ فقہ حنفی کے مطابق یہ بتایا گیا ہے کہ سمندری جانوروں میں سے صرف مچھلی کھانا حلال ہےاورباقی تمام چیزیں کھاناممنوع ہیں.

 

 

Advertisement

لیکن امام شافی نے تمام سمندری جانوروں کا کھاناجائز قراردیا ہے۔ اب بات سامنے یہ آتی کہ ہم مچھلی کسے کہیں اور کس سمندری جانورکو جسے مچھلی کہاگیا ہو کھائیں۔ مچھیرے جس سمندری جانور کو مچھلی بول دیں اُسے تمام لوگ مچھلی ہی کہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

چاہے اس مچھلی کے پر یا دُم ہوں یا نہ ہوں باقی تمام مچھلیوں کی طرح مگر شرط یہ ہے کہ مچھیرے جس سمندری جانور کو مچھلی کہیں گے وہی اس سمندری جانور کا عرفی نام ہوگا۔ اس بات پر فقہاء کا اختلاف ہوا کہ جھینگا ایک کیڑا ہے یاپھر ایک مچھلی اور جو لوگ اسے چھینگا مچھلی کے نام سے بولاتے ہیں اور اسے کھانا بھی حلال سمجھتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

مگر جب اختلافی مسلۂ ہو جائےتو بہتر یہی ہے کہ ہم مذید اختلاف کی خاطراسے نہ کھائیں اور کوئی اسےکھا رہا ہے ہم اسے یہ نہیں کہہ سکتے کہ تم حرام کام کر رہے ہو کیونکہ بعض اوقات جو مچھیرے ہیں وہ اسے چھینگا مچھلی کے نام سے پکار کر فروخت کررہے ہوتے ہیں اور کئی ایسی جگہیں ہیں جہاں اسے چھینگا کہا جاتا ہے اور اس کا کھانا حرام سمجھا جاتا ہے۔ اگر کوئ چھینگا کھا رہا ہے تو ہم اسے روک نہیں سکتے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago