اہم خبریں

کیا تھکاوٹ کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھنا جائز ہے۔۔ بہت اہم غلطی۔۔

کیا تھکاوٹ کی وجہ سے کوئی نماز بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے؟

 

ہمارے ہاں اگر دیکھا جائے تو جب بھی کوئی تھک جائے تو وہ بیٹھ کر نماز ادا کر لیتے ہیں۔ وہ اس عمل کو بلکل ایک عام عمل سمجھتے ہیں اور اس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرنا اُن کی عادت بن جاتی ہے اور یوں انسان ثواب کی نیت سے گناہ کرتا رہتا ہے۔

Advertisement

 

اگر ایک انسان پورے دن بغیرکسی وقفے کے کام کرتا رہتا ہےاور شام کو تھکن کی وجہ سے بیٹھ کر نماز ادا کرتے ہیں جو الّٰلہ تعالیٰ کی نظروں میں ایک نہایت بُرا عمل ہے۔

 

Advertisement

 

عالمِ دین کے مطابق اگر کوئی انسان پورا دن تھکا ہارا ہوا عشاء کی نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے تو یہ عمل صحیح نہیں ہے کیونکہ تھکن اپنے مقام پر ہےاور الّٰلہ کے ہاں کھڑے ہو کر حاضری دینے کا اپنا مقام ہے۔

 

Advertisement

جب انسان اپنی خاطر پورا دن کام کرتا ہے اور تھک جاتا ہے تو پھر اپنے رَبّ کے سامنے تھکے ہارے ہوئے بیٹھ کر نماز ادا کرنا بہت بُراعمل ہے الّٰلہ تعالیٰ کے سامنےتھکے ہوئے آنا اور بیٹھ کر نماز ادا کرناثواب میں خلل ہے۔

 

 

Advertisement

لیکن اس کا ایک حل بھی عالمِ دین نے بتایا ہے وہ یہ ہے کہ اگر تھکن بہت زیادہ ہے تو اپنی نماز کو مختصر کیسے کیا جائے اُس کا بھی مکمل طور پر بتایا گیا ہےکہ جیسے عشاءکی نمازمیں 4 سنتیں چھوڑدیں اور سیدھے 4 فرض ادا کریں اور پھر نفل چھوڑ دیں اور پھر 2 سنتیں پڑھیں اور پھر 3 وترپڑھ لیں۔

 

 

Advertisement

مذید بتایا گیا ہے کہ سنتیں بیٹھ کے بھی پڑھ سکتے ہیں مگر فرض کھڑے ہوکر ہی ادا کرنے چاہیے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago