اہم خبریں

ہلدی کا اس طریقے سے استعمال اور دیکھیں قدرت کا کرشمہ، آپ کا جسم دنوں میں ہی۔۔

ہلدی استعمال کرنے کے حیرت انگیز فوائد:

 

ہلدی کے استعمال سے ہماری صحت بہت اچھی اور بہترین ہو جاتی ہے کیونکہ ہلدی قدرتی سپلیمنٹس کا سب سے انمول اور بہترین زریعہ ہے۔ ہلدی اینٹی آکسیڈنٹ,

Advertisement

 

اینٹی بیکٹیریل, اینٹی فنگل, اینٹی وائرل سے لیکر اینٹی انفیلمنٹری اور اینٹی کاسینوجیک ہے۔ ہلدی کے غذائی فوائد میں ریشہ, پروٹین, کیلشیم, تانبہ, فولاد, میگنیشیم اور زنگ شامل ہے اور اس کے ساتھ ہی وٹامن E,C اور K بھی موجود ہیں۔

 

Advertisement

طبی غذائی وشفائی خصوصیات کے حامل ہلدی کے7 مفید استعمال منددرجہ ذیل ہیں۔ ابلتے ہوئے دودھ میں نصف کھانے کا چمچہ ڈال کر پینے سے درد ختم ہوجاتا ہےاور ہلدی کا استعمال کیل مہاسوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔

 

 

Advertisement

اگر ہم ایک تہائی کھانے کا چمچہ ہلدی کا ہم وزن شہد میں ملا کر چہرے پر لگائیں اور جب تک یہ خشک نہیں ہوتا اسے چہرے پہ لگا رہنے دیں اور خشک ہو جانے کے بعد پانی سے دھو لیں اور پھر چہرہ تھپتھپا کر صاف کر لیں،

اگر ہم ہلدی کو روز مشروب یا پانی میں ملا کر پینا شروع کر دیں تو اس سے نہ صرف ہمارے جسم کو سکون ملے گا بلکہ اس سے ہمارے جسم کی صفائی بھی ہوتی رہےگی۔

 

Advertisement

ایک تہائی کھانے کا چمچہ ہلدی اور شہد اور ایک کھانے کا چمچہ لیموں کا رَس لے کر نیم گرم پانی میں ملا لیں اور اسے نہار منہ روزانہ استعمال کریں۔ چہرے کی بہترین صفائی کے لئے ہلدی سے ماسک بھی بن سکتا ہے جو ہمارے چہرے کی تہہ تک جا کر صفائی کرتا ہے اور چہرے کو تروتازہ بناتا ہے۔

 

اس ماسک کو بنانے کے لئے ہمیں ایک کھانے کا چمچہ دہی,تہائی کھانے کا چمچہ ہلدی اور آدھا کھانے کا چمچہ شہد ملا کر چہرے پہ لگائیں اور پھر اسے خشک ہونے کیلئے چھوڑ دیں منہ پانی سے دھو لیں اور پھر اسے خشک کر لیں۔

Advertisement

 

 

زخموں اور چھالوں کےلئے ہلدی بہترین ہے۔ چٹکی بھر ہلدی ایک کھانے کے چمچ پانی اور آدھا کھانے کا چمچ ناریل کے تیل میں ملا کر زخموں اور چھالوں کے مقامات پر لگا لیں اور پانی سے غرارے کر لیں۔

Advertisement

 

اس سے ہمارے منہ کےچھالے اور زخم ٹھیک ہو جائیں گے۔ وزن کم کرنے میں بھی ہلدی کا بہت اہم کردار ہے جس میں ہم نیم گرم پانی میں نصف کھانے کا چمچہ ہلدی اور نصف کھانے کا چمچہ ادرک کا رَس ملا لیں اور پھر روزانہ نہار منہ یہ مشروب پی لیں ۔

 

Advertisement

 

جس سے وزن میں نمایاں کمی نظرآئے گی۔ اس سے ثابت ہوتاہے کہ ہلدی بہت اہمیت کی حامل ہے اور اس کے بہت سارےحیرت انگیز فوائد ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago