اہم خبریں

وزیراعظم اس سے پہلے جب سری لنکا گئے تھا تب کونسا بڑا واقع ہوا تھا، عمران خان نے خد ہی بتا دیا۔

وزیراعظم اس سے پہلے جب سری لنکا گئے تھا تو تب کونسا بڑا واقع ہوا تھا، عمران خان نے خد ہی بتا دیا۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان 23 فروری 2021 بروز منگل کو سرکاری دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے، جس پر ان کا پرتباک استقبال کیا گیا۔

Advertisement

 

جب کہ وزیراعظم نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے سابقہ دورہ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے لئے خوشی ک بات ہے کہ وہ ایک دفع پھر سری لکا گئے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس سے پہلے 75 اور 86 کی دہائی میں سری لنکا گئے تھے۔

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ تب وہ اس بات کے گواہ تھے کہ سری لنکا میں کرکٹ کی شعبہ میں سری لنکا میں انقلاب آیا تھا جبکہ آج پھر وہ ان کی مبجتیں سمیٹنے سری لنکا میں موجود ہیں۔

 

دورے کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے، وزیراعظم نے بتایا کہ ان کا دورہ بہت اچھا جارہا ہے، وہ وزیراعظم سری لنکا سے ملے، جنہوں نے بہت شاندار رات کے کھانے کا بندوبست کیا تھا اور ان کے ساتھ باہمی تعاون پر بھی بات ہوئی، جبکہ اب وہ صدر سری لنکا سے ملے گے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago