اہم خبریں

پاکستان اور سری لنکا، بڑے معاہدے پر دستخط، حکومت کی بین الاقوامی سطح پر ایک اور کامیابی۔

پاکستان سری لنکا کا بڑا معاہد سائن، حکومت کی بین الاقوامی سطح پر ایک اور کامیابی۔۔

 

کولمبو (نیوز ڈیسک) مورخہ 23 فروری 2021 کو وزیراعظم کے معاون خاص برائے غیر ملکی پاکستان سید ذولفقار بخاری نے سری لنکا کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بارے میں آگا کیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، انہوں نے بتایا کہ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان سیاحت کو فروغ دینے کئے لئے ایم اور یو سائن ہوگیا ہے، جس کے ذریعے پاکستان اور سری لنکا کی سیاحت میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ، بدہست مذہب کی اثار قدیمہ کی جگہوں کو بہتر کر کے محفوظ کیا جائے گا۔

 

Advertisement

بخاری صاحب کا مزید کہنا تھا کہ سری لنکا سے مل کر کام کرنے سے اور بھی بہت چیز مستقبل میں ہونے والی ہیں، جس میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا سری لنکا میں میچ کھیلنے کے دُورہ بھی شامل ہے۔

 

جیسا کہ اس حکومت کا اہم سیکٹر سیاحت بھی ہے، تو اس لحاظ سے پاکستان اور سری لنکا میں سیاحت کو فروغ دینے لئے جلد اور اہم اقدام اُٹھائیں جائینگے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago