اہم خبریں

پوری دنیا میں راج کرنے والے شہزادے کی اپنی بیٹی کا حال جان کر آپ حیران رہ جائینگے، کس حال میں رکھا جا رہا ہے اور کیوں۔۔

دبئ کی شہزادی “لطیفہ” اپنے خاندان کی قید میں:

 

نہایت ہی طاقتور انسان “محمد المکتوم” دبئی کے حکمران ہیں۔ ان کی بیٹی “لطیفہ” دبئی کی شہزادی ہیں۔

Advertisement

 

 

شہزادی لطیفہ نے 2018ء میں عرب عمارات سے بھاگنے کی ناکام کوشش تھی۔ اور وہ حال ہی میں اس خبر کے پھیلنے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ لطیفہ کا کہنا ہے کہ، اسے اس کے خاندان والوں نے انہیں بند کر کے رکھا ہوا ہے۔ وہ ایک بنگلے نما گھر میں بند ہے۔ جہاں اس کے علاوہ کوئی بھی نہیں ہے۔

Advertisement

 

 

وہ اکیلی رہتی ہیں۔ اگر اس کی طبیعت خراب ہو جائے تو اسے کوئی طبی سہولیات میسر نہیں ہیں۔ اس بنگلے کے تمام کھڑکیاں اور درواِزے باہر کی طرف سے بند ہیں۔ شہزادی لطیفہ کا کہنا ہے کہ! اس پر دباؤ ڈالا گیا کہ وہ ایک ایسی ویڈیو بنائے جس میں وہ سب کو بتائے کہ وہ یہاں اپنی مرضی رہ رہی ہے اور بہت خوش ہے، مگر اس نے ان کی یہ بات ماننے سے انکار کر دیا۔

Advertisement

 

اور اس بے یہ اس لیے بتایا ہے کہ اس کا ساتھ دیا جائے۔ اور یہاں سے رہائی کے لیے اس کی مدد کی جائے انسانیت ابھی ختم نہیں ہوئی۔ امید ہے کہ، لطیفہ کو اس کے جنگلی خاندان والوں سے جلد ہی رہائی ملے گی۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago