اہم خبریں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ویڈیو لیک، حکومتی اعوانوں میں تھرتھلی مچ گئی۔

لاہور (نیوز ڈیسک) اس دفع پاکستان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے بعد، پاکستان کی سیاست میں عجیب تبدیلی رونما ہوئی۔

 

 

Advertisement

اسی صورت حال کے پیش نظر، مورخہ 24 فروری 2021 کو ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جو کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ہے۔

 

 

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر فردوس ایک شاندار کمرے میں بیٹھی، ٹی وی دیکھ رہی ہے، جبکہ ان کے ساتھ 3 اور بھی لوگ ہیں، جن میں سے ایک نے چُھپا کر ویڈیو بنائی۔

 

 

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا اور سُنا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر فردوس رانا ثناء اللہ کے بارے میں بات کر رہی ہے کہ ان کے خلاف اچھی سی ایف آئی آر بنائی جائے تاکہ ان کو پکڑا جا سکے۔

 

 

Advertisement

ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ویڈیو الیکشن والے دن کی ہے کی یا پھر اس کے اگلے دن تاہم اس بارے میں بلکل درست تو بتایا نہیں جا سکتا کہ یہ کس تاریخ کی ویڈیو ہے، لیکن یہ حقیقت ہے کہ یہ ضمنی الیکشن کے دنوں کی ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago