پیاز ایک ایسی سبزی ہے جو ہر کسی کی پسندیدہ ہے اس کے بہت سارے فوائد و نقصان بتائے جاتے ہیں۔ پیاز اپنے اندر بہت سے فائدے رکھے ہوئے ہے اور اگر اسے فطرت کے اصولوں کے خلاف استعمال کیا جائے تو اس سے ہمیں بہت زیادہ نقصان بھی ہو سکتا ہے۔
پیاز کے متعلق نصیحت بھی موجود ہے کہ جو شخص پیاز کھائے وہ مسجد کے قریب نہ آئے۔کیونکہ ان چیزوں سے فرشتے بھی تکلیف محسوس کرتے ہیں جن سے انسانوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے۔ مسلمان دن میں پانچ مرتبہ مسجد میں نماز ادا کرنے جاتے ہیں اور پھر اسی دوران ایک دوسرے سے بھی ملتے باتیں کرتے ہیں اگر ہم پیاز کھا کر جائیں گے تو ہمارے منہ سے بدبو آئے گی۔ اور پھر اس طرح ایک انسان کو دوسرے انسان سے تکلیف محسوس ہوگی۔ اس وجہ سے پیاز کھا کر مسجد جانے سے منع کیا گیا ہے۔
اس کے نقصانات کے ساتھ ساتھ اس کے بہت سارے فوائد بھی بتائے جاتے ہیں۔ ایران کا ایک شخص اخری وقت تک صحت مند تھا اور اس نے بہت ساری شادیاں کر رکھی تھیں جن سے اس کے بہت سارے بچے تھے جب سے اس کی صحت کا راز پوچھا گیا تو پتہ چلا کہ یہ اپنی پوری زندگی ہر روز ایک کلو کچے پیاز کھاتا تھا جس کی وجہ سے اس کی صحت بہت اچھی تھی۔
پیاز کے اور بھی بہت سارے فوائد ہیں۔ جن میں اگر کوئی انسان بے ہوش ہوگیا ہو توکچے پیاز کی بدبو سے اسے ہوش میں لایا جا سکتا ہے۔ اس کے استعمال سے گردے اور مثانے کی پتھری ٹوٹ کر نکالی جا سکتی ہے اور اگر کسی شخص کو بچھو کاٹ لے تو پیاز کا رس پلانے سے زہر کا اثر کم ہو جاتا ہے یہ جراثیم کش بھی ہوتا ہے۔ کچا پیاز کھانے سے پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں۔ پیاز کے بہت سارے فوائد ہیں جن کو انسان سوچے تو اللہ کی قدرت کے بارے میں دنگ رہ جاتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More