اہم خبریں

روزی میں برکت کے لئے یہ نسخہ استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں

نبی کریم ﷺ کے کی حیات طیبہ میں ایک آدمی بارگاہ رسالت ؐ میں حاضر ہوا اور کہا کہ بہت زیادہ تنگ دستی کی زندگی گزار رہا ہوں۔ گھر میں فاقہ ہے میرے لئے دعا کریں تو آپؐ نے فرمایا کہ روزی کے لئے تین کام کریں۔ انشااللہ اللہ تمہارے لئے روزی کے اسباب بنائے گا اور تمہاری روزی میں برکت کر ے گا۔

 

گھر میں داخل ہوتے وقت گھر والوں کو سلام کیا کریں۔خواہ گھر میں کوئی ہو یا نہ ہو خالی گھر کو بھی سلام کریں۔

Advertisement

 

ایک مرتبہ حضورﷺ پر بھی سلام بھیجیں۔ اسلام و علیک یا رسول اللہﷺ
اور ایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں۔ بسم اللہ پڑھ کر سورہ اخلاص پڑھنی ہے۔

 

Advertisement

یہ تین کام اپنے معمول کا حصہ بنا لیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں اتنی برکت دیں گے کہ آپ بانٹ بانٹ کر تھک جائیں گے رزق ختم نہیں ہو گا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago