اہم خبریں

سری لنکا کے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران عمران خان کے ہاتھ میں پرچی، کس نے دی تھی، کیا لکھا تھا، نیا معاملہ سامنے آگیا۔

عمران خان نے سری لنکا کے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران ہاتھ میں کونسی پرچی پکڑی تھی، نیا معاملہ سامنے آگیا۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حالیہ وزیراعظم پاکستان کا سری لنکا کا دورہ پوری دنیا توجہ اپنی طرف مرکوز کرنے کا باعث بنا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعظم سری لنکا کی ملاقات کے دوران تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان نے ہاتھ میں پرچی نما کچھ پکڑا ہوا۔

 

Advertisement

جس پر تنقید کرتے ہوئے کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ جو لوگ یہ دعوی کرتے تھے کہ ان کا وزیراعظم پرچی کا استعمال نہیں کرتا، ان کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ کیونکہ وزیراعظم عمران خان کو ہاتھ میں پرچی پکڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

جبکہ دوسری طرف، عمران خان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان ہاتھ میں ماسک پکڑا ہوا، جسے کچھ لوگ پرچی سمجھ کر اپنے آپ کو حوصلہ دے رہے ہیں۔
تاہم ابھی حکومتی سطح پر اس بات کی واضاحت نہیں آئی کہ عمران خان نے ملاقات کے دوران ہاتھ میں ماسک پکڑا تھا یا پرچی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago