اہم خبریں

چھٹی کا اعلان، ملازمین کی موجیں لگ گئی۔

چھٹی کا اعلان، مالازمین کی موجیں لگ گئی۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 25 فروری 2021 کو لاہور ہائی کورٹ نے نیا اعلانیہ جاری کر دیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ کے ساتھ ساتھ لاہور ہائیکورٹ کے ملتان، بہاولپور اور روالپنڈی بنچز 27 فروری 2021 بروز ہفتہ کو کام نہیں کرینگے۔

 

Advertisement

جبکہ چھٹی کی وجہ کے بارے میں بتاتے ہوئے آگاہ کیا گیا کہ 27 فروری کو ہائیکورٹ بار کے الیکشن ہے، اس لئے لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ سمیت کسی بھی بنچ میں کام نہیں ہوگا۔

 

آپ کو بتاتے چلے گزشتہ ماہ پنجاب کے تمام ضلعی بارز کے الیکشن ہوئے تھے، جو کہ سالانہ بنیاد پر ہوتے ہیں، جبکہ ضلع قصور کے الیکشن کچھ وجوہات کی بنا پر رواں ماہ ہوئے۔

Advertisement

 

اس سے پہلے پنجاب بار کے صوبائی سطح پر الیکشن ہوئے، جو کہ ہر پانچ سال بعد ہوتے ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago