اہم خبریں

خوشخبری! حکومت کو سینیٹ الیکشن میں بڑی کامیابی مل گئی، تفصیلات جانئیے۔۔

خوشخبری! حکومت کو سینیٹ الیکشن میں بڑی کامیابی مل گئی، تفصیلات جانئیے۔۔

 

لاہور ( نیوز ڈیسک) مورخہ 25 فروری 2021 کو چوہدری فواد حسین نے سینیٹ کے الیکشن بلا مقابلہ جیتنے پر تحریک انصاف کے کارکنان کو مبارک باد دی۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، تحریک انصاف کے کچھ سینٹرز پنجاب کی نشستوں سے بلا مقابلہ جیت گئے ہیں، جس پر پارٹی میں خوشی کا سماہ ہے۔

 

Advertisement

جیتنے والوں میں جنرل سیٹ سے سیف اللہ نیازی، سابقہ تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز چوہدری، پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر عباس بپی اور پاکستان مسلم لیگ(ق) کے کامل علی آغاہ شامل ہیں۔

 

جبکہ مخصوص نشست برائے خواتین پر پنجاب سے ڈاکٹر زرکا تیمور شامل ہے۔

Advertisement

ٹیکنوکریٹ کی نشست سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ بیرسٹر سید علی ظفر شامل ہے۔

آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی طرف سے بھی 5 سینٹرز بغیر الیکشن کے منتخب ہوئے ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago