اہم خبریں

پیشہ وار مانگے والوں کو آپ کسی بھی نیت سے پیسے دے، وہ آپ کے قبول نہیں ہونگے، بلکہ ایسے لوگوں کو آخر میں اس حال میں اٹھایا جائے گا کہ ان کے منہ پر۔۔۔

آج کل بہت سے لوگ ہمیں جگہ جگہ بھیک مانگتے نظر آتے ہیں جن کا پیشہ ہی بھیک مانگنا ہوتا ہے۔

 

 

Advertisement

پیشہ ور مانگنے والوں کا مانگنا ہی جائز نہیں ہے ایسے لوگ جو کہ کوئی بھی کام نہ کرتے ہوں اور جان بوجھ کر معذور بن کر یا کسی بھی وجہ سے مانگ رہے ہوں ایسے لوگوں کو غلط کہا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

جو بغیر محنت کیے مانگ کر پیسہ حاصل کر کے اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں۔ ارشاد ہے کہ دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔

 

 

Advertisement

کہا جاتا ہے کہ جو کوئی بلاجواز دستِ سوال دراز کرے گا تو آخر میں وہ اس حال میں اُٹھے گا کہ اُس کے منہ پر گوشت نہیں ہو گا۔

 

مانگنے والے پیسہ مانگ کر جتنا مرضی پیسہ جمع کر لیں انکی ضروریات پوری نہیں ہوتی کیونکہ یہ ان کا پیشہ بن چکا ہے۔ ایسے لوگوں کو آپ خواہ کسی بھی نیت سے پیسے دیں آپ کو اس کا ثواب نہیں مل سکتا۔

Advertisement

 

پیشہ ور لوگوں کی نسبت آپ اپنے رشتے داروں یا محلے میں سفید پوش لوگوں کے متعلق معلومات حاصل کر کے صدقہ ، خیرات یا مانگنے والوں کے لئے رکھی رقم اُن لوگوں کو دے کر ثواب حاصل کریں۔

 

Advertisement

ایسے لوگوں کی مدد کریں جن کہ حالات تنگ دست ہوں ۔اور جو محنت کر کے بھی اپنے گھر کے اخراجات بمشکل تمام پورے کرتے ہوں۔ایسے لوگوں کی مدد کریں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago