اہم خبریں

امریکہ میں صورت حال پریشان کن۔

امریکہ کی ریاست مشی گن میں اس وقت  برف کے باعث گھر اور سڑکیں برف میں چُھپی ہوئی ہیں۔

 

 

Advertisement

گھروں کے گیراج ، سوئمنگ پول، پارک سب کچھ برف کی دبیز تہہ میں چھپے ہوئے ہیں۔ یہ برف وقت گزرنے کے ساتھ سخت سے سخت تر ہو جاتی ہے کیونکہ درجہ کم ہوکر 0 سلسیس ہو جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

جس کی وجہ سے اگر برف کو نہ ہٹایا گیا ہو تو وہ پتھر کی طر ح سخت ہو جاتی ہے۔ جو کہ بہت زیادہ پریشانی کی بات ہے۔

 

 

Advertisement

ایسی برف پر پھسلن بہت زیادہ ہوتی ہے۔ جسکی وجہ سے ڈرائیونگ کر نا مشکل ہوتا ہے نیز بوڑھے لوگوں کے لئے پریشانی مزید بڑھ جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

اگر وہ پھسل گئے تو اُن کو کافی شدید چوٹ آ سکتی ہے۔ اب تک برف کے طوفان کی وجہ سے  2.5 تا 3 فٹ برف پڑھ چکی ہے۔

 

 

Advertisement

بچوں کے جھولے برف باری کے اس موسم میں ماہرین کے لئے برف ماپنے کے آلات بن جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

برف باری کا یہ طوفان امریکہ کی کچھ گرم ریاستوں پر بھی پھیلا ہوا ہے اور اس کی وجہ سے کچھ جگہوں پر درجہ حرارت فریزنگ لیول پر جا چکا ہے۔

 

 

Advertisement

ایسے موسم میں بجلی کی ترسیل کو ممکن بنانا حکومت کے لئے مشکل ہو جاتا ہے۔ برف کو صاف کرنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ برف پر چلا نہ جائے کیونکہ چلنے کی صورت میں وہ سکٹر کر آئس بن جاتی ہے۔ جس کو صاف کرنا مشکل ہوتا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago