اہم خبریں

رات کو دیر سے سونے سے چڑچڑاپن ہونے کے ساتھ ساتھ اور کونسے صحت پر مضر اثرات ہوتے ہیں، جانئے اس تفصیلی رپورٹ میں۔

ایک تجربہ کے مطابق جو لوگ جلدی سو کر صبح جلدی اُٹھتے ہیں تو وہ لمبی عمر پاتے ہیں اور جوان رہتے ہیں اُن میں بیماریوں کی شرح کم ہوتی ہے۔ جب انسان سوتا ہے تو اس کا بلڈ پریشر لو ہوتا ہے 90/60 اتنا کم ہوتا ہے انسان کا پورا جسم آرام کرتا ہے۔

 

جب انسان صبح اٹھتا ہے توبلڈ پریشر لو ہوتا ہے۔ تو دِل کو فلنگ کے لئے پریشر کی ضرورت ہوتی ہےجب آپ تہجد کے لئے اٹھتے ہیں اور چلتے پھرتے ہیں تو آپ کا بلڈ پریشرنارمل ہو کر دل کی رگوں کو بھر دیتا ہے اور دل زیادہ پرجوش ہو کر دھڑکتا ہےاسکی وجہ سے دماغ کو بھی خون کی ترسیل زیادہ صحیح سے ہوگی۔

Advertisement

 

اگر سونے جاگنے کے معمولات کو درست کر لیا جائے تو جسم توانا ہو جاتا ہے صبح سویرے اٹھنے سے انسانی جسم کے تمام اعضاء درست طریقے سے کام کرتے ہیں اور انسان کی بیماریاں اُس سے دور رہتی ہیں۔ اگر نماز تہجد کو عادت بنا لی جائے تو آپ کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

 

Advertisement

دیر سے سونا اور اٹھنا ہمیں اگلے دن کے لئے کام کاج کرنے میں تھکان دیتا ہے اور اس سے انسان میں چڑچڑا پن بڑھ جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago