اہم خبریں

عمران خان اور نواز شریف کا بطور وزیر اعظم پاکستان، سری لنکا کا دُورہ کتنے میں پڑا۔۔ جان کر آپ بھی پریشان ہوجائینگے۔

عمران خان اور نواز شریف کا بطور وزیر اعظم پاکستان سری لنکا کا دُورہ کتنے میں پڑا، جان کر آپ بھی پریشان ہوجائینگے۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حال میں ہی پاکستان کے وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب کا سری لنکا کا دُورہ ہوا، جس میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے مختلف معاہدوں پر دستخط بھی کئے گئے۔

Advertisement

 

وزیراعظم پاکستان کے واپس ملک میں آتے ہی، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ نے سوشل میڈیا پر بیانیہ جاری کیا، جس میں انہوں نے وزیراعظم کے حال میں سری لنکا جانے کے اخراجات کے بارے میں آگاہ اور ساتھ ہی اس کا موازنہ سابقہ وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کر دیا۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ماضی میں سابقہ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے مشیروں کے ساتھ سری لنکا کا دُورہ 2016 میں کیا تھا، جس کا خرچہ 276266 ڈالر آیا تھا، جو کہ پاکستانی 43650028 روپے بنتے ہیں۔ یہ اس وقت کے ڈالر کے ریٹ کے لحاط سے بنتے ہیں۔

 

جبکہ حالیہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا دُورہ سری لنکا صرف 34800 ڈالر میں پڑا۔ جو کہ 5568000 پاکستانی روپے بنتا ہے، جو کہ 2016 کی نسبت جب ڈالر آج سے سستا تھا، بہت سستا ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago