اہم خبریں

حکومت کا میڈیکل سائنس میں بڑا کارنامہ، معمولی سی چیز کا ایسا استعمال کے پوری دنیا میں چرچے۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 26 فروری 2021 کو پاکستان کونسل آف سائینٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ نے اشتہار جاری کیا، جس میں انہوں نے ہیمپ یعنی بہہنگ کے بارے چلانے والے پروگرام کے بارے میں آگاہ کیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، وزرات سائنس و ٹیکنالوجی اور پاکستان کونسل آف سائینٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آئی آر) نے مل کر ایک نیا پروگرام لانچ کیا ہے، جس کا نام ہے “ہییمپ ویلیو چین ڈویلپمنٹ پروگرام”، جس کے حصول کے لئے انہیں اشتراکی بنیادوں پر حصہ دار چاہیئے۔

Advertisement

 

یہ بتایا گیا ہے کہ اس پروگرام کو صنعتی، طبعی اور دوسرے سائنسی معاملات کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں حصہ لینے والے کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ اس کو کاشت کریں اور صاف ستھرا کرکے اسے پی سی ایس آئی آر کو دے۔

 

Advertisement

جبکہ دوسری طرف اس پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ اس پروگرام سے پاکستان 30 بلین ڈالر کی بین الاقوامی انڈسٹری میں داخل ہوجائے گا، جو کہ پاکستان کے لئے بہت خوش آئین بات ہے۔

 

اس کے ساتھ ہی وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے غیر ملکی پاکستای ذولفقار بخاری نے چوہدری فواد کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ ترقی پسند اور جدت پسند میں سر فہرست رہتے ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago