اہم خبریں

فخر سے اپنے نام کے ساتھ “چوہدری” لکھنے والوں کو بڑا جھٹکا، اصل میں چوہدری لفظ کی حقیقت کیا ہے جانئے

چوہدری لفظ اصل میں مغلیہ دور میں استعمال ہوا ہے راجہ رنجیت سنگھ کے دور میں اس لفظ کو زیادہ دیکھا گیا ہے جو کہ اصل لفظ “چوتھ ہری” تھا ۔ چوتھ کا مطلب کسی چیز کا چوتھا 4th حصہ اور ہری کا مطلب مالک ، تو اس کا مطلب ہوا چوتھے حصے کا مالک۔

 

 

Advertisement

پرانے وقتوں میں جب کسی چیز کا چوتھا حصہ اُس وقت کی حکومت کو دیا جاتا تھا اس کو چوتھ ہری کہتے تھے ۔یہ ٹیکس کی ایک پرانی شکل ہے ۔جیسے کے کسی زمین پر حکومت کو لگان دینا پڑتا تھا اسی طرح زراعت کے لوگ فصل کے چار حصوں میں سے چوتھا حصہ حکومت کو بطور ٹیکس دیتے تھے جس کو چوتھ ہری کہا جاتا تھا۔ جسکی بگڑی ہوئی شکل چوہدری ہے۔ جس کو آج کل لوگ بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں

 

 

Advertisement

کیونکہ لوگو ں کو اس کی بنیاد متعلق معلوم نہیں ہے۔ زیادہ تر جٹ اور زمین دار اسکا استعمال اپنے نام کے ساتھ کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

چوہدری کے معنی ہیں استحصال کرنے والے۔ کسی کا حق ہتھیانے والا۔ اس لئے اس لفظ کا اپنے نام کے ساتھ استعمال علم رکھنے والوں کے لئے بالکل بھی باعث فخر نہیں ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago