اہم خبریں

وہ بہت خوبصورت تھی اور زندگی کی رنگ رنگیلیوں میں مصروف تھی کہ اچانک اس کی طبعیت خراب ہوئی تو پتہ چلا کہ یہ لڑکی ایک۔۔۔

انسان غلطیوں کا پُتلا ہے لیکن جو انسان اپنی غلطی پر پچھتاتا ہے اور اپنے رب کی بارگاہ میں جُھکتا ہے وہ اپنی مراد پا جاتا ہے کیونکہ اللہ تعالٰی نے توبہ کا حق انسان کو دیا ہے جو یہ حق استعمال نہیں کرتا وہ شیطان ہے۔

 

 

Advertisement

اس سے متعلقہ ایک لڑکی کا واقع ہے جو کہ بہت امیر تھی اور دین سے دور ، دنیا کی رنگینیوں میں کھوئی ہوئی تھی اچانک طبعیت خرابی کے باعث ڈاکٹر کے پاس گئی تو ڈاکٹر نے اسکی رپورٹ کے مطالعہ کے بعد بتایا کہ اُس کو بہت سی سنگین بیماریاں ہیں جس کے وجہ سے وہ لڑکی بہت پریشان ہوئی اور اپنے آخری وقت کو سوچ کر کانپ گئی۔

 

 

Advertisement

اس طرح اُس نے نماز قرآن پاک پڑھنا شروع کیا اور دین کے قریب ہوتی چلی گئی اللہ سے اپنے گناہوں کی رو رو کر معافی مانگی اور توبہ کرتی رہی۔ ایک دن ڈاکٹر نے فون پر بتایا کہ جو رپوٹس وہ لائی تھی وہ کسی اور رپوٹس تھیں اور وہ لڑکی بالکل ٹھیک ہے اسے کوئی بیماری نہیں۔ وہ خدا کا شکر بجا لائی تو دِل میں پختہ ارادہ کیا کہ وہ دین کی راہ پر چلے گی۔

 

 

Advertisement

انسان کی زندگی میں بہت سے لمحات آتے ہیں جو اس کو اس کی حقیقت سے بآور کرواتے ہیں یہ انسان کی خود کی مرضی ہے کہ وہ اپنی حقیقت جان کر اس کو قبول کرتا ہے یا گمراہی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا اپنی آخرت خراب کرتا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago