اہم خبریں

اگر پتے یا گردے میں پتھری ہے یا پھر شوگر ہے تو ان چیزوں کا استعمال کریں اور کمال دیکھیں۔

اگر پتے یا گردے میں پتھری ہے یا پھر شوگر ہے تو ان چیزوں کا استعمال کریں اور کمال دیکھیں۔

 

پتے میں پتھری سے بچنے کے لئے کے لئے مٹی کے پیالے میں 2 یا 3 انجیر  بھگو کر ململ کا کپڑا باندھ دیں اور اوس میں رکھ دیں۔ یہ کہا جاتا ہے کہ اوس میں ایک قطرہ جنت کے پانی کا ہوتا ہے۔

Advertisement

 

ایک  مٹھی سوئے کے پتے ڈیڑھ لیٹر پانی میں پکا کر چھان لیں اور تھرمس میں رکھیں اور گردے /مثانے کی پتھری والے مریض کو ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے دیں۔
انشاءاللہ، شفاء نصیب ہو گی۔

 

Advertisement

شوگر کے بہت سے علاج ہیں ان میں سے ایک زیتون کا تیل ہے رات سونے سے پہلے تین چمچ پی لیں اور صبح نہار منہ بھی ایسا کریں۔بلڈ پریشر کے مریض زیتون کا تیل کچا استعمال کریں اس کو گرم بھی نہیں کرنا۔

 

السی اور کلونجی کے بیج کو برابر مقدار میں کُوٹ لیں اور ایک چائے کا چمچ صبح نہار پی لیں۔ یہ بھی شوگر کا علاج ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago