اہم خبریں

آپ کسی بھی بیماری یا پریشانی میں مبتلاء ہیں تو اس درود کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں اور پھر کرشمہ دیکھیں

آپ کسی بھی بیماری یا پریشانی میں مبتلاء ہیں تو اس درود کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں اور پھر کرشمہ دیکھیں۔

 

 

Advertisement

آج کل ہر کوئی کسی نہ کسی پریشانی یا بیماری سے پریشان رہتا ہے، کسی بھی بیماری کو دور کرنے کے لئے اسلامی طریقہ بہترین طریقہ سمجھا جاتا ہے۔ اس لیے آج آپ کو ایک درود بتایا جائے گا، اس درود کو اپنا دوست بنا لیں۔ دنیا میں خواہ کتنی ہی لاعلاج بیماریاں ہیں کینسر، شوگر، بے اولادی جو بھی ہے سب اللہ کی مرضی اور اس درود کی فیضیلت سے حل ہو جائے گا۔

 

 

Advertisement

درودِ شفاء
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ کُلِّ دَاءٍوَدَوَاءٍ وَّ بَارِکْ وَسَلِّم

 

تین مرتبہ یہ درود پڑھ کر بسم اللہ پڑھیں پھر تین مرتبہ سورۃ الفاتحہ پڑھیں پھر بسم اللہ پڑھ کر تین مرتبہ سورۃ الخلاص پڑھیں پھر تین مرتبہ درود شفاء پڑھیں۔

Advertisement

 

 

اللہ آپ کو ہر بیماری سے شفاء دیں گے اس وظیفے کی اجازت سب کو ہے۔ اس وظیفے کو صبح شام کریں۔

Advertisement

 

 

دن میں کئی کئی بار کر سکتے ہیں، 3 یا چار گھنٹوں کے وقفے سے بھی کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago