اہم خبریں

عمران خان کی صورت میں مسلمانوں کا نیا مسیحا، سری لنکا کے مسلمان کے لئے بڑا کارنامہ سرا انجام دے دیا۔

عمران خان کی صورت میں مسلمانوں کا نیا مسیحا، سری لنکا کے مسلمان کے لئے بڑا کارنامہ سرا انجام دے دیا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حال ہی میں وزیراعظم پاکستان کا دُورا سری لنکا بہت لوگوں کے لئے گفتگوں کا عنوان بنا، جس میں اس کو تنقیدی نگاہوں سے دیکھتے ہے، اس کی خوبیا اور خامیاں کے بارے تذکرہ کیا گیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کے پاکستان کے واپس آتے ہی سری لنکا کی حکومت نے وزیراعظم کی بات مان کر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ جو مسلمان کرونا کی وجہ سے ان دنیا سے چلے ہیں، ان کو اب آگ سے ختم نہیں کیا جائے گا، بلکہ ان کو مسلمانوں کی شرعی روسومات کے مطابق اس دنیا سے الوداع کیا جائے گا۔

 

Advertisement

 

اس نوٹیفیکیشن پر بات کرتے ہوئے کہ پی ٹی وی نیوز سے خبر نشر کی کہ سری لنکا کی حکومت نے بہت اچھا رسپانس دیا ہے کہ وزیراعطم عمران خان کے حالیہ دوُرے کا۔

 

Advertisement

 

یہ بتایا گیا کہ حالیہ دُورے میں وزیراعظم عمران خان نے ذاتی طور پر درخواست کی تھی، جو مسلمان کرونا کی وجہ سے اس دُنیا سے چلے جاتے ہیں، ان کو آگ سے نہیں بلکہ مسلمانوں کی شرعی طریقہ سے الوداع کیا جائے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago