کرونا کا پھر سے واڑ، حکومت نے دارلحکومت میں 24 گھنٹے کے لئے لاک ڈاؤن لگا دیا۔
برازیل (نیوز ڈیسک) برازیل میں کرونا کی وجہ سے بھگڑتی صورت حال کے پیش نظر، حکومت نے دارلحکومت میں 24 گھنٹے کے لئے لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی خبر رساں ادارے ریوٹر نے خبر نشر کی ہے کہ برازیل کے دارلحکومت میں کرونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر لاک ڈاؤن لگا دیا ہے۔
جبکہ شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا لیکن ضروت اشیاء خردونوش کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔ دکانیں، فارمیسیز، گیس اسٹیشن اور چرچ وغیرہ کُھلے رہینگے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ برازیل میں کرونا کی وجہ سے 2 لاکھ 50 ہزار لوگ اس دُنیا سے جا چکے ہیں۔ اسی صورت حال کے مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا۔
یہ بات بھی قابل غور ہے کہ پاکستان میں اس کا عروج ہونے کے بعد، اب حالات کافی بہتر ہے اور پاکستان میں زندگی کی روٹین پہلے جیسے ہوتی جارہی ہے، جب کہ تعلیمی ادارے بھی پھر سے کُھل رہے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More