اس آدمی پر جنات کی سی کیفیت طاری ہو گی اللہ کے ولی نے اس آدمی کے بائیں ہاتھ کی آخری انگلی پکڑی اور۔۔

حضرت امام زین العابدین ایک سفر پر تشریف لے جا رہے تھے کہ ایک آدمی پر جنات کی سی کیفیت طاری ہو گی، جن اُن پر غالب آگیا تو حضرت امام زین العابدین اللہ کے ولی تھے ولایت جن کے در سے ملتی ہے جو کہ ولایت کے شہنشاہ ہیں تو انھوں نے کہا کہ ٹھہر جاؤ۔

 

 

Advertisement

اور پھر انھوں نے اس آدمی کے بائیں ہاتھ کی آخری انگلی پکڑی ،اور سورۃالکفرون کی پہلی آیت کا ورد کیا۔ چند لمحات پڑھنے سے اُس آدمی نے چیخیں ماریں اور بے ہوش ہو گیا۔ جب اُس کو ہوش آیا تو سیدنا امام زین العابدین نے فرمایا الحمداللہ اب تم ٹھیک ہو اور وہ بھاگ گیا ہے اب وہ پھر کبھی نہیں آئے گا۔

 

 

Advertisement

سورۃ الکفرون کی بہت فضیلت ہے اس میں ک افروں کو کھُلا چیلنج کیا گیا ہے اللہ نے اپنے حبیبؐ سے فرمایا کہ ک افروں کو کھلا اعلان کر دو کہ میں اللہ کی رضا میں راضی ہوں ۔ تیرا دین تیرا ہے میری دین میرا ہے۔ تجھے دنیاوی حسن نے اپنی طرف مائل کیا ہے مجھے اللہ نے اپنی پناہ میں رکھا ہے۔

 

 

Advertisement

اس لئے اس سورۃ میں شریر جنات سے بچاؤ کی شفا رکھی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago