اہم خبریں

دیسی گڑ اور فارمی گڑ کی پہچان کیسے کی جاتی ہے؟ گڑ کے ایسے فوائد کہ جان کر آپ کبھی اسے چھوڑ ینگے نہیں۔

کھانا کھانے کے بعد گُڑ کا استعمال کرنا بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔ گُڑ کھانے سے آپ شوگر ، بلڈ پریشر، جسمانی کمزوری، ہیپاٹائٹس اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں سے دور رہتے ہیں۔ لیکن گُڑ دیسی ہونا چاہیے۔ فارمی گُڑ کھانے سے کسی بھی قسم کا فائدہ نہیں پہنچتا۔

 

 

Advertisement

دیسی گُڑ کی پہچان یہ ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ اس کا رنگ گہرا ہوتا جاتا ہے۔ اگر تازہ گُڑ ہرا ہو تو وقت کے ساتھ ساتھ اس کا رنگ بُھورا ہو جاتا ہے۔ ایسا گُڑ جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سفید ہو یا اس کا رنگ پہلے سے ہلکا ہوتا جائے وہ کیمیکل سے تیار کیا گیا گُڑ ہے۔

 

 

Advertisement

کشمش خشک میوہ جات جن کا رنگ وقت گزرنے کے ساتھ ہلکا ہو جائے تو وہ خالص نہیں ہوتی اُن کو کیمیکل سے دھویا گیا ہوتا ہے۔ جن کا رنگ گہرا ہوتا جائے وہ چیز خالص ہوگی۔ انسان ترقی کے ساتھ ساتھ ان چیزوں کا استعمال ترک کر چکا ہے لیکن اب بڑھتی ہوئی آلودگی، مسائل کی وجہ سے واپس اپنے اقدار کی طرف لوٹ رہا ہے۔ سب چیزیں جن کو استعمال کرنے کا ہمارے نبیؐ نےحکم کیا ہے اب سب اُن چیزوں سے شفا حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

گُڑ کا استعمال چائے میں، چاولوں میں کیا جا سکتا ہے۔ اسکی بھاپ سے زکام ٹھیک ہوتا ہے اور اسکے استعمال سے ہاضمہ درست رہتا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago