اہم خبریں

حکومت نے کسانوں کے لئے بڑا کام کر دیا، کسانوں میں خوشی کی لہر۔

حکومت نے کسانوں کے لئے بڑا کام کر دیا، کسانوں میں خوشی کی لہر۔

 

 

Advertisement

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 28 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیراعلٰی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب نے کسانوں کے بارے میں کیے جانے والے بڑے کام کا عملی ثبوت دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پورے پنجاب میں نہروں کی بحالی کے لئے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

جس کے تحت کھانوانا ڈسٹری بیوٹر ڈویژن کو دوبارہ سے پھر تعمیر کیا گیا ہے۔ جس کے بارے میں تصوریر منظر نامہ بھی پیش کیا۔

 

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے ہی پنجاب حکومت کے محکمہ انہار نے نہروں کی بحالی کے لئے کام کا آغاز کیا ہوا تھا تاکہ کسانوں کو بروقت پانی مہیا کیا جا سکے۔

 

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago