اہم خبریں

مدینہ منورہ میں ایک ایسی گھڑی بھی نصب ہے جو سب سے انوکھا وقت بتاتی ہے اس کا مقصد

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں ایک گھڑی نصب ہے جس کا عام گھڑیوں کے وقت سے فرق ہے جیسا کہ اسلامی تاریخ مغرب کے بعد تبدیل ہوتی ہے مثلًا 11 رجب ہو اور بدھ کا دن ہو تو مغرب کے بعد 12 رجب بدھ کی رات ہو گی۔ لیکن یہ گھڑی علم توقِید کے مطابق اوقات بتاتی ہے۔

 

 

Advertisement

جیسے کہ مدینہ میں رات کے 3:45 ہو تو اس گھڑی پر 10 بجنے میں 10 منٹ ہوتے ہیں۔ اس گھڑی میں مغرب کے وقت پورے 12 بجتے ہیں۔ اور ٹھیک 1:30 بجے رات کو عشاء کا وقت ہوتا تھا۔

 

 

Advertisement

صحابہ کرام کے مطابق اس گھڑی کے 3 بجے محفل کا وقت شروع ہوتا تھا۔ عشاء سے اڑھائی گھنٹے بعد، جو کہ اب تہجد کا وقت ہوتا ہے۔

 

 

Advertisement

مدینہ کے جو پُرانے لوگ ہیں اُن سے معلومات حاصل کی گئی ہیں کیونکہ پہلے اہل مدینہ اس گھڑی کی بابت کی اوقات کا تعین کرتے تھے۔ اب یہ گھڑی ایک یاد گری کی طو ر پر نصب ہے۔ کیونکہ اب انگریزی کیلنڈر کی گھڑیاں اور تاریخ کی استعمال کی جاتی ہے۔ جس کے مطابق رات کے بارہ بجے کے بعد تاریخ بدل جاتی ہے اور نئے دن کا آغاز ہو جاتا ہے۔جبکہ اسلامی تاریخ مغرب کے بعد بدل جاتی ہے اور پہلی نماز عشاء کی ہوتی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago