مریم نواز بھی سپریم کورٹ کے آرڈر کے بعد شیر بن گئی، حکومت کو کرارا جواب، حکومت پریشانی میں پڑ گئی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈسکہ الیکشن کے بعد اب سینٹ کے الیکشن کا کام شروع ہوگا، جس پر سپریم کورٹ کا اہم حکم نامہ جاری ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 1 مارچ 2021 کو پاکستان کی سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن کے بارے میں اپنا فیصلہ سُنا دیا، جس کے بطابق، الیکشن اوپن بیلٹ پر نہیں ہونگے بلکہ سیکرٹ بیلٹنگ پر ہونگے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ اس سے پہلے صدر پاکستان جناب عارف علوی نے سپریم کورٹ آف پاکستان ایک ریفرنس جاری کیا، جس میں انہوں نے حکومت کے اوپن بیلٹ پر سینیٹ کے الیکشن کروانے پر رائے مانگی گئی تھی، جس پر سپریم کورٹ نے اوپن بیلٹ پر الیکشن کروانے پر مخالفت کر دی۔
مسلم لیگ نواز کی نائب صدر محترمہ مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر حکومت کو کھری کھری سُنائی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ آئین سب سے بالاتر ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بار کوئی آر ٹی ایس اور ڈسکہ کی دھند نہیں چلے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More