اہم خبریں

پاکستانی کا انوکھا کارنامہ، بیوی کے لیے چاند توڑ کر لانے کا دعویٰ سچ کر دیکھایا، جانئے کیسے۔۔

یوں تو عاشق سبھی اپنی محبوبہ کے لئے چاند توڑنے کی بات کرتے ہیں جو کہ بات ہی ہوتی ہے لیکن آج کے دور میں چاند بھی خریدا جا رہا ہے ۔ U.S.A کی ویب سائٹ Lunar land registry کے ذریعے اب چاند پر جگہ خریدی جا رہی ہے ۔ بالی وُڈ کے بہت سے اداکار اسی ویب سائٹ کے ذریعے چاند پر زمین خرید رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

چاند پر زمین کو مختلف حصوں میں تقسیم کر کے ان کو نام دئیے گئے ہیں۔ ابھی چاند پر زمین کی طرح سوسائٹیز تو نہیں بنی اگر بیچنے والوں نے ان کو بہت سے دلچسپ نام دئیے ہیں۔ جیسے کے sea of happiness ، sea of vapours ، sea of rainbow،اور sea of miscovi شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

ان سوسائٹز کی وجہ سے قیمت بڑھتی اور کم ہوتی رہتی ہے۔ 45$ پر ایکٹر سے لے کر 200یا250$ تک کی قیمت پر زمین حاصل کی جا سکتی ہے۔ ELON MUSK چاند پر آمدورفت کے ذرائع پر کام کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

کچھ آرٹیکلز کے مطابق چاند پر ریزورٹ بھی تعمیر ہو چکا ہے اور آلو بھی اگایا جا چکا ہے۔ پاکستانی نوجوان نے اپنی بیوی کو خوش کر نے کے لئے چاند پر ایک ایکٹر کی زمین خرید کر دی اور چاند توڑ کر لانے والے دعووں کو سچ ثابت کر دیکھایا ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago