اہم خبریں

ماں باپ کے بارے میں حضورﷺ کی بہت اہم حدیث کہ سن کر رونگٹے کھڑے ہو جائیں

والدین کی قدر کیجیے۔ جب یہ چلے جائیں تو انکی قدر ہوتی ہے یہ بازاروں میں نہیں ملتے ان کا کوئی مول نہیں ہے۔ ان کا کوئی بدل نہیں ہے۔ ہماری ہر غلطی پر ہمارے والدین پردہ ڈال دیتے ہیں۔ لیکن پھر وہی والدین ہم سے برداشت نہیں ہوتے وہ ہمیں ٹوکتے ہیں تو ہمیں بُرا لگتا ہے۔ ہم اپنے والدین کو نوکر سمجھتے ہیں جن پر فرض ہے کہ وہ ہمارا ہر کام کریں۔ کھانا ، پینا ، کپڑا وغیرہ۔

 

 

Advertisement

اور ہم پر اُنکے کیا حقوق ہیں ہم اُن سے نظریں پھیر لیتے ہیں۔ علامہ کوکب نورانی نے والدین کے موضوع پر کتاب لکھی اپنی والدہ کی وفات کے دس سال بعد۔ یہ کتاب اُنھوں نے لوگوں کے مسائل کے حل کے نظریے سے لکھی تھی۔ انھوں نے بتایا کہ جب میں کتاب لکھنے بیٹھا تو ایک حدیث میری نظروں سے گزری۔ موسیٰؑ سے روایت ہے کہ سب سے بڑا گناہ کیا ہے؟ “ماں باپ بلائیں اور میں کہہ دوں کہ وقت نہیں ہے”، سب سے بڑاگناہ ہے۔

 

 

Advertisement

ہم سمجھتے ہیں کہ سب سے بڑا گناہ غیبت کرنا، چوری، قتل کرنا ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے اس حدیث کے مطابق سب سے بڑا گناہ والدین کے ساتھ وقت نہ گزارنا ہے حتیٰ کہ جب وہ بلائیں تب بھی یہ کہنا کہ میں مصروف ہوں۔

 

 

Advertisement

ہم لوگ تو ماں باپ کو ملازم سمجھتے ہیں۔ اُن پر حکم چلاتے ہیں، اور باپ جب کچھ کہے تو کہتے ہیں کہ تو نے ہمارے لئے کیا کیا؟ تیرے باپ نے بھی ایسا ہی کیا تھا؟ ماں کو ہم ملازمہ سمجھتے ہیں جن کا کام ہمارے لئے کھانا بنانا اور ہماری خدمت کرنا ہے۔

 

 

Advertisement

حضورؐ کی ایک حدیث مبارکہ بیہقی شریف میں موجود ہے؛ “فرمایا: میں عشاء کی نماز پڑھ رہا ہوتا میری ماں میرا نام لے کر بُلاتی تو میں نماز چھوڑ کر ماں کے پاس جاتا۔”

 

 

Advertisement

حضرت موسیٰ ؑ جو کہ نبی ہیں معصوم ہیں۔لیکن ماں تو ماں ہوتی ہے چاہے نبی کی ہو، جب حضرت موسیٰؑ کی والدہ کا انتقال ہوا تو اللہ نے فرمایا کہ موسیٰ آج ذرا ادب سے بات کرنا کیونکہ اب پیچھے دُعا کرنے والی موجود نہیں ہے۔
ہمارے گھروں میں بے قدری اسی لئے ہے کہ ہم نے ماں باپ کی قدر بھلا دی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago