اہم خبریں

کیا آپ دنوں میں اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ نسخہ استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں

لہسن کا صبح نہار منہ استعمال بہت فائدہ مند ہے۔وزن میں کمی میں یہ بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ صبح نہار منہ اس کے دو سے تین دانے چبانے سے میٹابولزم تیز ہوتا ہے جس کی وجہ سے وزن کی کمی ہوتی ہے۔ یہ بھوک کو روکتا ہے۔ ہاضمہ، گیس اور قبض کے مسائل کو حل کرتا ہے۔

 

 

Advertisement

لہسن میں اینٹی آکسائڈنٹ خصوصیات ہیں جو کہ جسم سے فاضل مادوں کو نکالتا ہے۔ دن میں دو یا تین دانے لہسن کو دو مرتبہ استعمال کیا جائے تو کینسر کے چانسز 44٪ تک کم ہو جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

کچھ ریسرچز کے مطابق اس میں موجود سلفر کونٹینٹ برین ٹیومر سے بچاتا ہے۔ یہ دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے کیونکہ یہ بلڈ پریشر کو متوازن رکھتا ہے اور کولیسٹرول کو قابو میں رکھتا ہے۔ نیز یہ جِلد کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

 

 

Advertisement

ایتھائڑز کے مسئلے کے لئے یہ اہم ہے۔ اس کا مسلسل استعمال ایتھارئڑز کو توازن میں رکھتا ہے۔ جگر کے لئے بھی یہ بہترین ہے۔

 

 

Advertisement

اس کا استعمال زیادہ فائدہ مند یہ ہے کہ اس کے دو دانے منہ میں ڈال کر چبائیں۔

لہسن کے دو دانے پانی میں ڈال کراس کا قہوہ بنا کر اُس میں شہد ڈال کر استعمال کریں۔ دن میں دو مرتبہ استعمال کریں۔

 

Advertisement

 

یا ہفتے میں دو مرتبہ بھی اس کا استعمال کافی ہے۔ اس کا ضرورت سے زیادہ استعمال معدے میں السر کا باعث بن سکتا ہے۔

اس لئے اس کو مناسب طریقہ سے استعمال کرنا چاہیے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago