اہم خبریں

لنڈے سے کپڑے خریدنے سے پہلے ایک بار یہ ضرور دیکھ لیں۔۔

اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبر سے مخاطب ہو کر فرماتے ہیں: “اے چادر اوڑھنے والے! کھڑے ہو جائیے، لوگوں کو ڈرائیے اللہ سے۔

 

 

Advertisement

اپنے رب کی کبریائی بیان کیجیے۔ رب کی کبریائی اگر بیان کرنی ہے تو تمہارا لباس پاک ہونا چاہیے۔ آپ ان بتوں سے بھی دور ہو جائیے اور اس طرح کی آلائشوں سے بھی بچیے۔

 

 

Advertisement

حضرت جابر سے روایت ہے: ایک شخص کے بال بکھرے ہوئے تھے، اس کے گھر میں پانی بھی نہیں کہ بال ہی سیدھے کر لے اور ایک آدمی جس کے کپڑے میلے تھے تو کیا اُس کے گھر میں پانی نہیں ہے کہ کپڑے دھو لے۔

 

 

Advertisement

ان تمام باتوں سے مراد اپنے آپ کو پاک صاف رکھنا ہے صفائی نصف ایمان ہے۔ دین اسلام میں طہارت و پاکیزگی کی بہت اہمیت ہے۔ اس لئے کوئی بھی چیز خود استعمال کرنے سے پہلے اس کو اچھی طرح دھو کر استعمال کریں۔ تاکہ اس کی پاکی اور ناپاکی کو لے کر آپ کسی کشمکش میں مبتلا نہ ہوں۔

 

 

Advertisement

ہمارے ہاں سردیوں میں استعمال شدہ کپڑے (لنڈے کے کپڑے) خریدے جاتے ہیں جو کہ کسی بیرون ملک سے خریدے جاتے ہیں، وہ استعمال شدہ کپڑے پہنتے ہوئے ہمیں سوچنا چاہیے کہ ایسے کپڑے پہن کر ہم نماز کیسے ادا کریں گے، اس لئے ایسے کپڑوں کو استعمال سے پہلے اچھے سے دھونا لازمی چاہیے۔ اور پھر استعمال کرنا چاہیے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago