اہم خبریں

حکومت نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا، پیپلز پارٹی کے لئے یوسف رضا گیلانی دردِ سر بن گیا۔

حکومت نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا، پیپلز پارٹی کے لئے یوسف رضا گیلانی درد سر بن گیا۔

 

 

Advertisement

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 3 مارچ 2021 کو سینیٹ الیکشن کے انتخابات ہو رہے ہیں، جبکہ اس کے ساتھ ہی ایک اور نیا مسئلہ بن گیا ہے، جو کہ یوسف رضاگیلانی کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے نیا مطالبہ کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے بہت بُرا کام کیا ہے، جس کا نتیجہ انھے بھگتنا ہوگا۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے اپنی پریس کانفرنس میں خود ہی مان لیا ہے۔ اس کے خلاف الیکشن کیمشن کو ایکشن کرنا چاہئے اور یوسف رضا گیلانی کو فوراً الیکشن سے ہٹ جانا چاہئے۔

 

 

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago