اہم خبریں

حکومت کو بڑا دھچکا، شہریار آفریدی نے حکومت کے لئے نیا مسئلہ کھڑا کر دیا۔

حکومت کو بڑا دھچکا، شہریار آفریدی نے حکومت کے لئے نیا مسئلہ کھڑا کر دیا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت اورچئیرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیری امور جناب شہریار آفریدی سے غلطی سرزد ہوئی یا جان بوجھ کر یہ کیا؟ کچھ سمجھ نہیں آیا، مگر شہریار آفریدی نے اپنا ووٹ ضائع کر دیا۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، انہوں نے ووٹ پیپر پر سٹامپ کے ساتھ اپنے دستخط بھی کردیے ہے، جو کہ الیکشن کمیشن پاکستان کی ہدایات کے متضاد ہے۔ ووٹ پیپر پر کسی بھی قسم کا نشان یا لکھنا ووٹ کو کینسل کر دیتا ہے۔

 

 

Advertisement

تاہم یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ شہریار آفریدی نے جان بوجھ کر نہیں کیا ہوگا، کیونکہ ان کے پارٹی کے ساتھ کوئی اختلافات نظر تو نہیں آتے، لیکن اس بات کا امکان ہے کہ انھوں نے شیخی دکھاتے ہوئے ایسا کر ڈالا ہوگا۔

 

 

Advertisement

جبکہ یہ بھی بات سامنے آئی ہے کہ شہریار آفریدی نے دوبارہ ووٹ ڈالنے کی الیکشن کمیشن کو درخواست دی ہے، جس میں مؤقف لیا ہے کہ انہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ ستخط سے ووٹ ضائع ہو جائے گا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago