سینیٹ الیکشن میں جیتنے والوں کی تفصیلات جانئے، نتائج آگئے۔
سندھ اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نششت پر پلوشہ خان 60 ووٹ لے کامیاب ہوگئی ہے، جن کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ ایم کیو ایم کی خالدہ اطیب 57 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئی، یہ بھی خواتیں کی مخصوص نششت پر تھی۔
بلوچستان سے بی این پی محمد قاسم جنرل سیٹ پر کامیاب ہوگئے۔ بلوچستان سے آزاد امیدوار عبدالقادر جنرل سیٹ پر کامیاب ہوگئے۔ ارباب عمر فاورق جنرل نششت پر کامیاب ہوگئے ہے۔ منظور احمد کاکڑ بھی کامیاب ہوگئے۔ سرفراز احمد بگٹی بھی کامیاب ہوگئے۔
سب بڑا اپ سیٹ، اسلام آباد کی سیٹ سے یوسف رضاگیلانی 169 ووٹ لے کر جیت گئے، جبکہ اس کے مد مقابل حفیظ شیخ 164 ووٹ لے کر ہار گئے۔ یوسف رضا گیلانی کو 9 اتحادی ووٹ ملے۔
ثانیہ نشتر بھی خیبر پختونخواہ سے جیت گئی۔ فلک ناز بھی خصوصی نششت برائے خواتین کی سیٹ پر خیبر پختونخواہ سیٹ سے جیت گئی۔ پیپلز پارٹی کے طرف سے ٹیکنوکریٹ سیٹ پر اویس ایچ نائیک جیت چکے ہے۔ کامران مرتضی بلوچستان سے ٹیکنوکریٹ نششت پر جیت گئے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More