اہم خبریں

سینیٹ الیکشن کے بعد، حکومت نے بڑا چیلنج کر دیا، حکومتی اعوانوں میں حالات خراب۔

سینیٹ الیکشن کے بعد، حکومت نے بڑا چیلنج کر دیا، حکومتی اعوانوں میں حالات خراب۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 3 مارچ 2021 کو پاکستان کی سب سے بڑی اسمبلی سینیٹ کا الیکشن ہوا، جس میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے کو ملا۔

 

 

Advertisement

جس میں سرفہرست اسلام آباد کی نششت سے ہونے والا سینیٹ کا الیکشن تھا، کیونکہ اس میں سابقہ ویزراعظم یوسف رضا گیلانی اور انہی کے پارٹی کے سابقہ ممبر ڈاکٹر حفیظ شیخ ایک دوسرے کے مدمقابل تھے۔

 

 

Advertisement

جبکہ یہ امید کی جارہی تھی کہ ڈاکٹر حفیظ شیخ جیت جائینگے لیکن اس کے برعکس یوسف رضاگیلا نی جیت چکے ہیں، جس نے نا صرف حکومت بلکہ پورے پاکستان کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ کا بیانیہ سامنے آیا ہے کہ وہ اس نتائج کو چیلنج کرینگے۔ چونکہ حیفظ کو ڈالے گئے 7 ووٹ ریجکٹ اور یوسف رضا گیلانی 5 ووٹ سے جیتے ہے۔

 

 

Advertisement

اس لئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اس غیر ختمی فیصلہ کو چیلنج کرینگے تاکہ یہ جو ابہام آیا ہے، اس کا پتہ لگوایا جا سکے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago