اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کا اپنا ہی ووٹ مسترد؟ زرتاج گل کا ووٹ بھی مشکوک، حیران کن معاملہ سامنے آگیا۔

وزیراعظم عمران خان کا اپنا ہی ووٹ مسترد؟ زرتاج گل کا ووٹ بھی مشکوک، حیران کن معاملہ سامنے آگیا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 3 مارچ 2021 کو پاکستان کی سینٹ کا الیکشن ہوا، جو تاریخ کا سب اہم الیکشن ثابت ہو رہا ہے کیونکہ اس میں بہت دلچسپ اور حیران کن تبدیلیاں دیکھنے میں آرہی ہیں۔

 

 

Advertisement

جیسا جیو نیوز کے ایک پروگرام اس بات سے آگاہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا اپنا ووٹ بھی مسترد ہوگیا ہے، کیونکہ انہوں نے کوئی غلطی کی ووٹ پر اسٹامپ لگاتے ہوئے۔

 

 

Advertisement

اسی کے ساتھ یہ بات بھی سامنے آئی کہ وزیر برائے موسمی امور زرتاج گل کا بھی سینٹ کا ووٹ مسترد ہوگیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں اس سے پہلے وزیر مملکت شہریار آفریدی کی طرف سے بیانیہ سامنے آیا کہ انہوں بیلٹ پیپر پر دستخط کردئیے تھے۔

 

 

Advertisement

اور یہاں سب سے ضروری بات بھی بتاتے چلیں کہ سب سے بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا ہے، وہ یوسف رضا گیلانی کا اسلام آباد نششت سے جیت جانا اور حفیظ شیخ کا ہار جانا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago