اہم خبریں

سینیٹ الیکشن میں ایسٹیبلیشمنٹ کا کردار سامنے آگیا، کس کو کتنے ووٹ دلوائے جانئے، اس تجزیے میں۔

سینیٹ الیکشن میں ایسٹیبلیشمنٹ کا کردار سامنے آگیا، کس کو کتنے ووٹ دلوائے جانئے، اس تجزیہ میں۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینٹ کے ہونے والے انتخابات نے جہاں مختلف سوالوں کو جنم دیا ہے، وہی یہ سوال بھی کھڑا ہوتا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ نے کیا اس دفع الیکشن میں حصہ لیا ہیں؟ اگر لیا ہے تو پھر کس کا ساتھ دیا ہیں؟

 

 

Advertisement

اس بارے میں پاکستان کے سینئیر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ ان کے نزدیک سینیٹ کے الیکشن میں اسٹیبلیشمنٹ نے حصہ نہیں لیا کیونکہ انہوں نے حکومت کو اسلام آباد سیٹ سے جیتوانے کی کوشش نہیں کی، جس کی وجہ سے یوسف رضا گیلانی اسلام آباد نشست سے جیت گئے۔

 

 

Advertisement

جبکہ اگر ان کی اس رائے کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ اگر اسٹیبلیشمنٹ نے حصہ نہیں لیا تو اس کا مطلب کیا یہی ہے کہ حکومت اسلام آباد سے نشست ہار گئی ہے؟

 

 

Advertisement

اگر اس کے برعکس دیکھا جائے تو یہ کہنا بھی تو غلط نہیں ہوگا کہ اسٹیبلیشمنٹ نے پی ڈی ایم کا ساتھ دیا، جس کی وجہ سے سابقہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جیت گئے، کیونکہ حفیظ شیخ کے حق پڑے 7 ووٹ مسترد ہوئے اور پھر 5 وٹوں سے یوسف رضا گیلانی جیت جاتے ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ دوسری طرف اگر دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے سینیٹ ووٹوں کی خریداری کا بازار گرم کر رکھا تھا، جس کا اعتراف انہوں نے خد بھی پریس کانفرنس میں کیا۔

 

 

Advertisement

 

اس کا مطلب یہ ہوا ہے کہ اگر آپ کو حق چاہئے تو اسٹیبلیشمنٹ کا ساتھ ہونا چائے ورنہ لوگ خرید کر آپ کا حق لے جائینگے؟

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago