اہم خبریں

پاکستانی سیاست میں نیا موڑ، حکومت نے چئیرمین سینٹ کا امیدوار نامزد کر دیا، گیم کچھ اور ہی چل رہی ہے۔

پاکستانی سیاست میں نیا موڑ، حکومت نے چئیرمین سینٹ کا امیدوار نامزد کر دیا، گیم کچھ اورہی چل رہی ہے۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 4 مارچ 2021 کو حکومت نے سینیٹ کے چئیرمین کی نشست کے لئے اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، سینٹر شبلی فراز نے اعلانیہ جاری کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان نے سینٹر چئیرمین کی نشست کے لئے صادق سنجرانی کو نامزد کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ سنجرانی صاحب موجودہ بھی سینیٹ کے چئیرمین ہے، جو کہ وہ 2018 سے ہے، جب انہوں نے آزدانہ حثیت سے سینیٹ کے الیکشن میں حصہ لیا اور کامیاب ہونے کے بعد اسی دن راجا ظفراللہ کے مقابلے میں سینیٹ کے چئیرمین کی نشست پر کامیاب ہوئے۔

 

 

Advertisement

یہ بات بھی قابل غور ہے کہ سنجرانی صاحب پہلے سینٹر ہے، جو پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے ہے اور سینیٹ کے چئیرمین بھی ہے۔ جبکہ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز وزیراعظم نواز شریف کے بطور کوآڑڈینیٹر 1998 سے کیا۔ اس کے بعد، انہوں نے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس میں بھی کام کیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago