عمران خان نے اسمبلی میں ووٹ اف کانفیڈینس لینے کی تاریخ کا اعلان کر دیا، نیا پاکستان ہوگا یا پھر۔۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 4 مارچ 2021 کو پاکستان کے سینئر صحافی کامران خان نے ایک اعلانیہ جاری اور ساتھ میں ایک تصویر بھی شئیر کی، جو کہ بہت دلچسپ ہے۔
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گراؤنڈ میں درمیان والی کرسی پر عمران خان بیٹھے ہے اور ان کی دائیں سائڈ پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بائیں سائڈ پر ان کے قریبی دوست اور مشیر برائے غیر ملکی پاکستان ذولفقار بخاری بیٹھے ہے۔
اس کے ساتھ ہی، کامران صاحب نے خبر دی ہے کہ پرسوں 12 بجے یعنی مورخہ 6 مارچ 2021 کو وزیراعظم پاکستان عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینگے۔ کامران نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت نیا جنم لے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ اس حکومت کے پاس اتنی ہی مدت ہوگی، جنتی 90 کی دہائی میں حکومت کے پاس ہوتی تھی اور اس طرح وہ اپنے گردنواح میں موجود گند کو ختم کرینگے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More