اہم خبریں

وٹامن C کی کمی سے مرض بھی ہو سکتا ہے، جانئے آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ وٹامن سی کی کمی ہے۔۔ اور اس کا آسان حل۔

وٹامن سی کی کمی کی وجہ سے جسمانی کمزوری ہوتی ہے۔ ہڈیوں میں درد، مسوڑھوں کا مسلہ، دانتوں کا ہلنا، کسی زخم کا جلدی ٹھیک نہ ہونا۔ ان تمام بیماریوں کی وجوہات وٹامن سی کی کمی ہے۔

 

 

Advertisement

 

اسی طرح چہرے پر جھریاں پڑنا، بالوں کا کمزور ہونا اور آنکھوں کی چمک کم ہونا، بلڈ پریشر اور شوگر لیول کا نارمل نہ ہونا بھی وٹامن سی کی کمی کا ہی نتیجہ ہے۔

 

Advertisement

 

 

ہمارے جسم میں ایک پروٹین جس کو” کلوجن ” کہتے ہیں، جو کہ ہمارے جسم میں موجود ٹشوز، ہڈیوں کو ایک ساتھ جوڑتا ہے اس پروٹین کو وٹامن سی بناتاہے۔ اگر ہمارے جسم میں کلوجن نہیں ہوگا تو ہمارے تمام ٹشوز ہڈیوں سے الگ ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ کلوجن ہماری خوراک سے فولاد کو جذب کرتا ہے اور جسم میں جہاں جہاں آئرن کی ضرورت ہوتی ہے وہاں یہ ہیل کرتا ہے۔ اگر ہماری خوراک میں وٹامن سی نہیں ہے تو کلوجن آئرن کو جذب نہیں کرے گا اور نا ہی کسی بھی اندورنی زخم کو ہیل HEAL کرے گا۔

Advertisement

 

 

وٹامن سی بہت بڑا اینٹی آکسیڈنٹ ہے۔ جو کہ ہمارے جسم میں بڑھنے والے برے مادوں کو کم کرتا ہے۔ جیسے کہ سانس کے ذریعے ہمارے جسم میں جو بھی مادے جاتے ہیں، تیز مصالحہ جات اور سیگریٹ کا دھواں وغیرہ، تمام زہریلے مادے جو ان کی وجہ سے جسم میں بنتے ہیں ان کو ڈیٹاکسیفائیڈ کرتا ہے۔ وٹامن سی ہمارا جسم خود نہیں بنا سکتا۔ نہ ہی اس کو سٹور کرتا ہے اس کو ہمیں خوراک اور سپلیمنٹ کے ذریعے ہی حاصل کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement

 

 

اور روزانہ کی بنیاد پر اس کی مقدار استعمال کرنی پڑتی ہے۔ ہمیں کم از کم 90 ملی گرام وٹامن سی روزانہ چاہیے۔ اور اچھے مسلز کے لئے 500 سے 1000 ملی گرام وٹامن سی روزانہ چاہیے ۔ وٹامن سی کھٹے پھلوں سے حاصل ہوتا ہے جیسا کہ مالٹے، لیموں ، میٹھے وغیرہ۔

Advertisement

 

 

ایک مالٹے میں 70 سے 80 ملی گرم وٹامن سی موجود ہوتا ہے ، اور لیموں میں 35 سے 40 ملی گرام موجود ہوتا ہے۔ اگر وٹامن سی 2000 کی مقدار تک استعمال کیا جائے تو اس کے نقصان بھی بڑھ جاتےہیں جو کہ ہیضہ، پتھری وغیرہ کا سبب بنتے ہیں، وٹامن سی کی اچھی مقدار جن پھلوں میں ہوتی ہے ان میں بیر، امرود اور مرنگا کے پتے شامل ہیں۔ اگر آپ 100 گرام لیتے ہیں تو آپ کو 250 سے 300 ملی گرام وٹامن سی حاصل ہوتا ہے۔ سب سے زیادہ آملہ میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔ایک آملہ میں 500 ملی گرام وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔

Advertisement

 

 

لیکن کسی بھی پکائی ہوئی چیز میں وٹامن سی موجود نہیں ہوتا ۔ آملہ بھی کسی طرح کچا استعمال کریں ۔ اچار میں یا پکا کر نہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago