بلاول سُناتا ہی رہ گیا پر پولیس نے ایک نا سُنی، نواز لیگ اور پیپلز پارٹی آپے سے باہر۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 3 مارچ 2021 کو پاکستان کی سینیٹ کا الیکشن ہوا، جس میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے لیڈر اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی جناب شہباز شریف صاحب نے اندر ہونے کے باوجود بھی ووٹ ڈالا۔
صورت حال تب بگٹری جب یوسف رضا گیلانی کی فتح کے بعد پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو ہمراہ یوسف رضا گیلانی احسن اقبال اور دوسرے لیگی رہنماؤں کے پاس پہنچے، جو کہ پہلے سے ہی شہباز شریف کو جس گھر میں رکھا گیا تھا اس کے باہر کھڑے تھے۔
پیپلز پارٹی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ویڈیو شئیر کی گئی، جس میں بلاول صاحب اس گھر کے پاس جاتے جہاں شہباز شریف کو رکھا گیا تھا، اور پولیس والوں کی خیریت دریافت کرنے کے بعد پوچھتے ہے کہ کیا انھیں اندر جانے کی اجازت دینگے تاکہ وہ شہباز شریف کو مل لے، جو کہ قائد حزب اختلاف ہے۔
جس پر پولیس والوں کا مؤقف تھا کہ یہ ان کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے کہ وہ کسی کو اجازت دے ملنے کی۔
اس پر بلاول بھٹو نے کہا بھی کہ وہ پارلیمنٹ کے ممبر ہے اور ان کے پاس اختیار ہے کہ وہ دیکھنے کے لئے اندر جا سکتے ہے، مگر پولیس کی طرف سے کوئی جواب نا ملا۔
پھر انہوں نے اپنے ساتھ کھڑے احسن اقبال کو کہا کہ یہ تو پارلیمانی مبمران کی شان کے خلاف ہے کہ اس طرح ان کے ساتھ برتاؤ کیا جائے۔
بلاول نے مزید وارننگ دی کہ وہ انسانی حقوق کی پارلیمانی کمیٹی کے چئیرمیں بھی ہے اور اس طرح وہ اس عمل پر نوٹس بھی لے سکتے ہے، اس بات پر بھی جواب نا ملا تو بلاول پھر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ واپس چل پڑے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More